Youtube  |   Facebook  |   Instagram
Posts

Eid Mubarak

Eid Mubarak

  السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه

اللّهُ أكبر اللّهُ أكبر لا إلَهَ الا اللّه

واللّهُ أكبر اللّهُ اكبر و لِلّه الحمدَ

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال

کل عام وأنتم بخیر

عید سعید کے اس پر مسرت موقع پر اعجاز شاہین مالیگاؤں گروپ کی طرف سے دل کی عمیق گہرائیوں سے آپ سب کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت، مغفرت اور ہدایت کا ذریعہ بنے، اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں ہمارے قیام، رکوع و سجود، تمام عبادات اور دعاٶں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرماۓ۔ پیار و محبت اور امن و امان کی فضا میں کاروان حیات کو اپنی مرضیات کی شاہراہ پر گامزن فرمائے۔ اللہ تعالیٰ حقیقی اور ہمیشہ رہنے والی خوشیاں ہم سب کو عطا فرمائے اور ہر طرح کے شرور و فتن، غم و حزن اور آفات و بلیات سے حفاظت فرمائے اور دعا گو ہیں کہ جس طرح رمضان المبارک میں عبادتوں کا اہتمام رہا دوسرے ایام میں بھی اسی طرح اپنے خالق و مالک کی عبادت کرتے رہیں اور نئی ایمانی توانائی کے ساتھ آگے بڑھیں۔


دعاؤں کا طالب اعجاز شاہین مالیگاؤں

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic. So accept cookies.
AdBlock Detected!
The revenue we earn by the advertisements is used to social work and maintain this website, so please remove adblocking plugin.