

مسجد براے آخرت
ٹوٹل رقبہ 10000 اسوائر فٹ ایل واپر یا سی واپر
شوپنگ برائے آخراجات مسجد
گراونڈ فلور مسجد برائے مرد حضرات
فرسٹ فلور مسجد برائے خواتین و طالبات کی نماز گاہ اور سرگرمیوں کا مرکز
سکنڈ فلور
1 کونسلنگ سینٹر
2 بچوں کی تربیت و رہنمائی کا مرکز
3 غیر سودی سوسائٹی کا مرکز
4 ائمہ کرام کی رہنمائی کا مرکز
5 لائبریری و اسٹڈی سینٹر
6 دفتر برائے خدمت خلق
7 مکاتب کی رہنمائی کا مرکز
8 مقابلہ جاتی امتحانات MPSC UPSC IAS IPS کی رہنمائی کا مرکز
9 (اسلام درشن کیندر) شعبہ دعوت