
السلام علیکم
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر
اللہ اگر چاہے تو ہر گناہ معاف کر دے مگر حقوق العباد جب تک بندہ معاف نہیں کریگا اللہ بھی معاف نہیں کریگا حقوق العباد آپ کو ادا کرنا ہی ہے۔ اللہ پاک سے قربت حاصل کرنے کا اللہ ورسول کا پسندیدہ عمل خدمت خلق۔
ٹیکس بھی بچ جائے گا اور آپ کی زکاۃ مستحق تک ہی پہنچے گی اس طرح زکاۃ بھی ادا ہو جائے گی اس لئے آپ اپنی زکاۃ ہمیشہ نیکی فورم میں ہی دیں۔
الحمدللہ، "نیکی فورم" 80 جی ایکٹ کے تحت حکومت سے رجسٹرڈ ہے آپ ٹیکس پر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
عوام سے لیگل طریقے سے مالی تعاون کی اپیل کی جاتی ہے موقع کو غنیمت جانتے ہوۓ جتنا بھی بن سکے انسانیت کی مدد کریں۔ اور عنداللہ ماجور ہوں۔ نیکی فورم کا بارکوٹ آپ کے سامنے موجود ہے۔ شکریہ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
9762202300
ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان میں ہماری خوشیوں کے ساتھ غریبوں کو بھی شامل کرنے کی غرض سے "نیکی فارم" مالیــگاؤں، مالدہ, دریگاؤں, رمضان پورہ, کرجگوان، سائنے، چندن پوری، وڈگاؤں اور اطراف کے سبھی گاؤں کے غریب یتیم مستحق لوگوں تک پہنچ کر راشن کٹ تقسیم کرتا ہے۔
جو مخیرحضرات اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ جلد از جلد ہم سے رابطہ کریں اور اپنے حصے کی کٹ یا رقم پہونچائیں۔
برائے رابطہ۔ 9762202300
نوٹ:- جن لوگوں کو رمضان کٹ جمع کروانا ہو اس لسٹ کے مطابق رقم یا اچھی کوالیٹی کا سامان جمع کروائیں۔
گیہوں 5 کلو،
سویابین تیل 2 کلو،
چاول 5 کلو،
تور دال 1 کلو،
لال دال 1کلو،
چنا 1کلو،
مٹر 1کلو،
چولی 1کلو،
مٹ 1کلو،
چائے پتی 125گرام،
شکر جاڑی 1 کلو،
لال مرچی پاؤڈر 100 گرام،
ہلدی پاؤڈر 100گرام،
مکس مسالہ 100 گرام،
تری کا مسالہ 500گرام۔